چنڈال
چنڈال (سنسکرت: चांडाल؛ چنڈالا) اس شخص کے لیے استعمال کیا جاتا ہے جو لاشوں کی باقیات کو ٹھکانے لگاتا ہے نیز یہ ایک ہندو ذات بھی ہے جو اچھوت تصور کی جاتی ہے۔[1][2]
حوالہ جات ترميم
- ↑ Viswanath، Rupa (2014). The Pariah Problem: Caste, Religion, and the Social in Modern India. Columbia University Press. صفحہ 268. ISBN 978-0-23116-306-4. 06 جنوری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 30 مارچ 2018.
- ↑ Jha، Ashok Kumar (2013). Meghadutam. PartridgeIndia. صفحہ 101. ISBN 978-1-48289-494-3. 06 جنوری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 30 مارچ 2018.