چنڈی
چنڈی (سنسکرت: چندی) یا چنڈیکا (چندیکا) ایک ہندو دیوی ہے۔ چنڈی تین دیویوں، لکشمی، سرسوتی، درگا کا یکجا اوتار ہے یہ پاروتی دیوی کا ایک وحشی جنگجو اوتار ہے۔[1]
چنڈی | |
---|---|
دیوی چنڈی بمقام بہلا نتن ڈل، کلکتہ، 2011ء | |
دیوناگری | चण्डी |
سنسکرت نقل حرفی | Caṇḍī |
منتر | ॐ ऐं ह्रीं क्लीं चामुण्डायै विच्चे اوم ایم ہریم کلیم چاہمُنڈائے وسے |
واہن | شیر |
حوالہ جات
ترمیم- ↑ Preston, James J. Cult of the Goddess: Social and Religious Change in a Hindu Temple. Prospect Heights, IL: Waveland, 1985