چولستان یونیورسٹی آف ویٹرنری اینڈ اینیمل سائنسز
چولستان یونیورسٹی آف ویٹرنری اینڈ اینیمل سائنسز (CUVAS) ایک عوامی یونیورسٹی ہے جو بہاولپور ، پنجاب ، پاکستان میں واقع ہے۔[2] یہ 2014ء میں وزیر اعلی پنجاب محمد شہباز شریف کے اقدام پر قائم کیا گیا تھا۔
شعار | knowledge to all |
---|---|
قسم | عوامی جامعہ |
قیام | 2014ء |
چانسلر | گورنر پنجاب، پاکستان |
وائس چانسلر | Prof. Dr. Muhammad Sajjad khan[1] |
مقام | بہاولپور، ، پاکستان |
وابستگیاں | ہائر ایجوکیشن کمیشن, Pakistan Veterinary Medical Council |
ویب سائٹ | cuvas |
پروگرام
ترمیمیونیورسٹی مندرجہ ذیل پروگرام پیش کرتی ہے۔
گریجویٹ
ترمیم- ڈاکٹر برائے ویٹرنری میڈیسن (ڈی وی ایم)
- بی ایس اینیمل سائنسز
- بی ایس اپلائیڈ مائکروبیولوجی
- بی ایس بایو کیمسٹری
- بی ایس حیاتیاتی علوم
- بی ایس فوڈ سائنس اور ٹیکنالوجی
- بی ایس میڈیکل لیبارٹری ٹکنالوجی
- بی ایس پولٹری سائنس
- بی ایس زولوجی
ڈپلوما پروگرام
ترمیم- لائیو اسٹاک اسسٹنٹ ڈپلوما (ایل اے ڈی)
- پولٹری اسسٹنٹ ڈپلوما (پی اے ڈی)
حوالہ جات
ترمیم- ↑ http://cuvas.edu.pk/about/v-ch-msg/index.htm
- ↑ Google۔ "Address and location of CUVAS"۔ Google maps۔ Google maps
{{حوالہ ویب}}
:|last=
باسم عام (معاونت)