گورنر پنجاب پنجاب، پاکستان کی صوبائی حکومت کا سربراہ ریاست مقرر کیا جاتا ہے۔ گورنر کا تقرر صدر پاکستان ،وزیر اعظم پاکستان کے مشورہ سے کرتا ہے اور عموماً یہ ایک رسمی عہدہ ہوتا ہے یعنی اس کے پاس بہت زیادہ اختیارات نہیں ہوتے۔ تاہم ملکی تاریخ میں متعدد بار ایسے مواقع آئے ہیں جب صوبائی گورنروں کو اضافی و مکمل اختیارات ملے ہیں خاص طور پر اس صورت میں جب صوبائی اسمبلی تحلیل کر دی گئی ہو، تب انتظامی اختیارات براہ راست گورنر کے پاس آ جاتے ہیں جیسا کہ 1958ء سے 1972ء اور 1977ء سے 1985ء تک کے فوجی قوانین (مارشل لاز) اور 1999ء سے 2002ء تک کے گورنر راج میں۔ پنجاب میں 1949ء سے 1951ء تک گورنر راج نافذ رہا ہے۔

پنجاب کا موجودہ گورنر

ترمیم
نام قلمدان سنبھالا قلمدان چھوڑا سیاسی جماعت
محمد بلیغ الرحمٰن 30 مئی 2022ء 10 مئی 2024ء پاکستان مسلم لیگ (ن)

پنجاب کے گورنروں کی فہرست

ترمیم
نمبر نام پورٹریٹ عہدے کی مدت
مغربی پنجاب
1 فرانسس موڈی 15 اگست
1947
2 اگست
1949
1 سال، 352 دن
2 سردار عبدالرب نشتر 2 اگست
1949
24 نومبر
1951
4 سال، 114 دن
3 ابراہیم اسماعیل چندریگر   24 نومبر
1951
مئی
1953
1 سال، 182 دن
4 میاں امین الدین 2 مئی
1953
24 جون
1954
1 سال، 53 دن
5 حبیب ابراہیم رحمت اللہ 24 جون
1954
26 نومبر
1954
155 دن
6 مشتاق احمد گورمانی   26 نومبر
1954
14 اکتوبر
1955
322 دن
صوبہ مغربی پاکستان کا حصہ
14 اکتوبر 1955 تا 30 جون 1970
صوبہ پنجاب
7 عتیق الرحمان 1 جولائی
1970
23 دسمبر
1971
1 سال، 175 دن
8 غلام مصطفی کھر 23 دسمبر
1971
12 نومبر
1973
1 سال، 324 دن
9 صادق حسین قریشی 12 نومبر
1973
14 مارچ
1975
1 سال، 122 دن
10 غلام مصطفی کھر 14 مارچ
1975
31 جولائی
1975
139 دن
11 محمد عباس عباسی 31 جولائی
1975
5 جولائی
1977
1 سال، 339 دن
12 اسلم ریاض حسین 5 جولائی
1977
18 ستمبر
1978
1 سال، 75 دن
13 سوار خان 18 ستمبر
1978
1 مئی
1980
1 سال، 226 دن
14 غلام جیلانی خان 1 مئی
1980
30 دسمبر
1985
5 سال، 243 دن
15 مخدوم سجاد حسین قریشی 30 دسمبر
1985
9 دسمبر
1988
2 سال، 345 دن
16 ٹکا خان 9 دسمبر
1988
06 اگست
1990
1 سال، 240 دن
17 میاں محمد اظہر 6 اگست
1990
25 اپریل
1993
2 سال، 262 دن
18 چودھری الطاف حسین 25 اپریل
1993
19 جولائی
1993
85 دن
19 اقبال خان 19 جولائی
1993
26 مارچ
1994
250 دن
20 چودھری الطاف حسین 26 مارچ
1994
22 مئی
1995
1 سال، 57 دن
21 محمد الیاس 22 مئی
1995
19 جون
1995
28 دن
22 راجہ سروپ خان 19 جون
1995
6 نومبر
1996
1 سال، 140 دن
23 خلیل الرحمان 6 نومبر
1996
11 نومبر
1996
5 دن
24 خواجہ طارق رحیم 11 نومبر
1996
11 مارچ
1997
120 دن
25 شاہد حامد 11 مارچ
1997
18 اگست
1999
2 سال، 160 دن
26 ذولفقار علی کھوسہ 12 اگست
1999
25 اکتوبر
1999
74 دن
27 محمد صفدر 25 اکتوبر
1999
29 اکتوبر
2001
2 سال، 4 دن
28 خالد مقبول 29 اکتوبر
2001
16 مئی
2008
6 سال، 200 دن
29 سلمان تاثیر*   17 مئی
2008
4 جنوری
2011
2 سال، 232 دن
30 محمد اقبال 4 جنوری
2011
13 جنوری
2011
9 دن
31 لطیف کھوسہ   13 جنوری
2011
2 جنوری
2013
1 سال، 344 دن
32 مخدوم احمد محمود 3 جنوری
2013
13 مئی
2013
139 دن
33 محمد سرور   2 اگست
2013
29 جنوری
2015
1 سال، 180 دن
34 محمد اقبال 29 جنوری
2015
7 مئی
2015
98 دن
35 رفیق رجوانہ 7 مئی
2015
18 اگست
2018
3 سال، 42 دن
36 محمد سرور   5 ستمبر
2018
3 اپریل
2022
6 سال، 77 دن
37 عمر سرفراز 3 اپریل
2022
10 مئی 2022 37 دن
38 محمد بلیغ الرحمٰن 30 مئی 2022 10 مئی 2024 1 سال، 11 مہینے، 11 دن
39 سردار سلیم حیدر خان 10 مئی 2024 تا حال دفتر میں

حوالہ جات

ترمیم

مزید دیکھیے

ترمیم