چوہدری محمد عظیم
چوہدری محمد عظیم، تھاتھی، تحصیل گوجرخان، ضلع راولپنڈی میں پیدا ہوئے۔ 2018ء کے عام انتخابات میں حلقہ این اے۔58 (راولپنڈی -2) سے پاکستان تحریک انصاف کے ٹکٹ پر قومی اسمبلی کا الیکشن لڑا اور دوسرے نمبر پر رہے۔ چوہدری محمد عظیم مشریف دور حکومت میں تحصیل ناظم گوجرخان رہ چکے ہیں۔