چک نمبر 155/(ڈبلیو بی)
چک نمبر 155 ( ڈبلیو بی) Chak-155-W-B جنوبی پنجاب، پاکستان میں ضلع وہاڑی کی ایک یونین کونسل اور ایک قصبہ ہے۔[1]
ٹاؤن اور کونسل | |
سرکاری نام | |
ملک | پاکستان |
صوبہ | پنجاب |
بلندی | 133 میل (436 فٹ) |
منطقۂ وقت | پاکستان کا معیاری وقت (UTC+5) |
زبان
ترمیممقامی زبان پنجابی ہے، اردو قومی زبان ہونے کی وجہ سے ہر جگہ بولی اور سمجھی جاتی ہے