چک نمبر 184 گ ب (انگریزی: Chak 184 GB) پاکستان کا ایک رہائشی علاقہ جو پنجاب، پاکستان میں واقع ہے۔ یہ تحصیل ٹوبہ ٹیک سنگھ کی ایک یونین کونسل ہے۔[1][2]


چک نمبر 184 گ ب
گاؤں
ملک پاکستان
پاکستان کی انتظامی تقسیم پنجاب، پاکستان
ضلعضلع ٹوبہ ٹیک سنگھ
تحصیلٹوبہ ٹیک سنگھ
منطقۂ وقتپاکستان کا معیاری وقت (UTC+5)
پاکستان کے رموز ڈاک36101

مشہور شخصیات میں

محمد انور خان بلوچ صاحب ولد رانجھا خان بلوچ ان کا تعلق اور پیدائش اسی گاؤں کی ہے

کرنل ریٹائر ایوب خان MPA پاکستان مسلم لیگ ن یہ ان کا آبائی گاؤں ہے

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. "TMA Toba Tek Singh Website"۔ 23 ستمبر 2017 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 12 اکتوبر 2017 
  2. https://www.politicpk.com/toba-tek-singh-district-uc-list-mna-mpa-seats-ٹوبہ-ٹیک-سنگھ-ضلع-کی-یونین-کون/