چک 314 گ ب (انگریزی: Chak 314 GB) پاکستان کا ایک رہائشی علاقہ جو پنجاب، پاکستان میں واقع ہے۔ یہ تحصیل گوجرہ کی ایک یونین کونسل ہے۔[1][2]


چک نمبر 314 گ ب
گاؤں
ملک پاکستان
پاکستان کی انتظامی تقسیم پنجاب، پاکستان
ضلعضلع ٹوبہ ٹیک سنگھ
تحصیلٹوبہ ٹیک سنگھ
منطقۂ وقتپاکستان کا معیاری وقت (UTC+5)
پاکستان کے رموز ڈاک36101

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. "TMA Toba Tek Singh Website"۔ 23 ستمبر 2017 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 12 اکتوبر 2017 
  2. https://www.politicpk.com/toba-tek-singh-district-uc-list-mna-mpa-seats-ٹوبہ-ٹیک-سنگھ-ضلع-کی-یونین-کون/

314 گ ب نواں ہوشیار پور ٹوبہ ٹیک سنگھ شورکوٹ روڈ پر واقع ہے۔ یہاں ایک پرائمری اور ایک مڈل اسکول

موجود ہے۔

یونین کونسل کا دفتر بھی اسی گاؤں میں ہے۔ گاؤں کی اکثریت کاذریعہ معاش کاشتکاری ہے۔ جبکہ بیرون ممالک میں بھی کافی لوگ خدمات سر انجام دے رہے ہیں۔ چونکہ یہاں کے لوگ ہندوستان میں ضلع ہوشیار پور پنجاب سے ہجرت کر کے پاکستان آئے تو اسی مناسبت سے اس کا نام بھی نواں ہوشیار پور رکھ دیا گیا۔