چک نمبر 719 گ ب
چک نمبر 719 گ ب (انگریزی: Chak 719 GB) پاکستان کا ایک رہائشی علاقہ جو پنجاب، پاکستان میں واقع ہے۔ یہ تحصیل پیرمحل کی ایک یونین کونسل ہے گاؤں سے پیرمحل شہر کا فاصلہ نو کلومیٹر ہے۔ اور یہاں لڑکوں کا پرائمری اسکول اور لڑکیوں کے لیے مڈل اسکول ہے۔گاؤں میں دو خوبصورت مساجد بھی ہیں [1][2]
چک نمبر 719 گ ب | |
---|---|
گاؤں | |
ملک | پاکستان |
پاکستان کی انتظامی تقسیم | پنجاب، پاکستان |
ضلع | ضلع ٹوبہ ٹیک سنگھ |
تحصیل | پیرمحل |
منطقۂ وقت | پاکستان کا معیاری وقت (UTC+5) |
پاکستان کے رموز ڈاک | 36101 |
مزید دیکھیے
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- ↑ http://www.tmakamalia.lgpunjab.org.pk/Download-files/DETAIL%20OF%20CHAKOOK%20IN%20UNION%20COUNCILS.pdf[مردہ ربط]
- ↑ https://www.politicpk.com/toba-tek-singh-district-uc-list-mna-mpa-seats-%D9%B9%D9%88%D8%A8%DB%81-%D9%B9%DB%8C%DA%A9-%D8%B3%D9%86%DA%AF%DA%BE-%D8%B6%D9%84%D8%B9-%DA%A9%DB%8C-%DB%8C%D9%88%D9%86%DB%8C%D9%86-%DA%A9%D9%88%D9%86/
|
|