چک پاکھریہ ضلع گوجرانوالہ کا ایک گاءوں ہے۔

چک پاکھر تحصیل نوشہرہ ورکاں کا حصہ ہے۔

چک پاکھر کی کل آبادی کا زیادہ حصہ گوندل ذات سے تعلق تاہم اس کے ساتھ ساتھ ڈوگرہ اور دوسرے ذات کے لوگ بھی آباد ہیں ۔


چک پاکھر کی کل آبادی ۔

کل آبادی | 739افراد پر مشتمل ہے ۔