چک نمبر130 جنوبی تحصیل سلانوالی ضلع سرگودھا صوبہ پنجاب، پاکستان میں واقع ہے یہ گاؤں تقریبا تین ہزار آبادی پر مشتمل ہے اور یہ سلانوالی سے فیصل آباد جانے والی سڑک پر گیارہ کلومیٹر کے فاصلے پر واقع ہے یہ ایک زرعی گاؤں ہے اور کینو کے باغات زیادہ تر پائے جاتے ہیں