چھاؤنی
فوج کا رہائشی علاقہ
فوجی چھاؤنی میں تبدیل ہونا
ترمیمفوجی چھاؤنی میں تبدیل ہونے کا مطلب بھاری تعداد میں فوج یا پولیس اہلکاروں کا کسی جگہ متعین ہونا۔ مثلاً یہ خبر کہ: "جمعہ کے روز فلسطینی شہریوں کو نماز جمعہ کے لیے مسجد اقصیٰ تک رسائی سے روکنے کے لیے قابض صہیونی فوج اور پولیس نے قبلہ اول کو فوجی چھاؤنی میں تبدیل کر دیا تھا لیکن اسرائیلی رکاوٹوں کے باوجود 35 سے 40 ہزار قریب فلسطینی نماز جمعہ کے موقع پر قبلہ اول میں پہنچنے میں کامیاب ہو گئے"۔ اس استعمال میں چھاؤنی سے مراد فوج یا پولیس کا اڈا نہیں بلکہ ان اداروں سے جڑے افراد کا مسجد اقصٰی میں بڑی تعداد میں متعین ہونا ہے۔[3]
حوالہ جات
ترمیم- ↑ اوکسفرڈ انگریزی لغت cantonment
- ↑ "اردو لغت - Urdu Lughat - چھاؤنی"۔ 01 اگست 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 23 مارچ 2018
- ↑ نماز جمعہ کے دوران مسجد اقصیٰ اسرائیلی فوجی چھاؤنی میں تبدیل[مردہ ربط]