چھرہ پانی (Charra Pani) شمالی پاکستان میں ایک پہاڑی مستقر ہے جو گلیات خطے میں واقع ہے۔

محل وقوع ترمیم

یہ مری اور دیگر گلیات کے راستے پر پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد سے تقریبا 15 کلومیٹر کے فاصلے پر واقع ہے۔ ایک صاف تیز رفتار پانی ندی یہاں سے گزرتی ہے۔ یہاں پہاڑوں سے آبے والا پانی عام طور پر بہت ٹھنڈا ہوتا ہے۔ جڑواں شہر راولپنڈی اور اسلام آباد سے لوگ اکثر اس جگہ آتے ہیں۔

مزید دیکھیے ترمیم

گلیات