چھوٹی آنت

ہاضمے کی پٹی کا وہ حصہ جو پیٹ سے ہو کر گزرتا ہے اور جس کے فوری بعد بڑی آنت ہوتی ہے۔

چھوٹی آنت (انگریزی: Small intestine) گچھے کی شکل کی لمبی سی ٹیوب ہوتی ہے۔ یہ آنت فقاری جانداروں کے معدی مِعَوِی سبیل کا ایک حصہ ہے جو بڑی آنت (The Large Intestine) تک جاتی ہے۔ چھوٹی آنت میں تین مختلف قسم کے عرق خوراک ہضم میں مدد فراہم کرتے ہیں۔ لبلبے کا عرق چھوٹے چھوٹے غدودوں (glands) سے نکلتا ہے۔ خوراک آنتوں کی دیواروں سے گزرتی ہوئی دودھیا مادے میں تبدیل ہو کر خون میں جذب ہو جاتی ہے۔ چھوٹی آنت کو اگر کھول کر سیدھا کیا جائے تو اس کی لمبائی 21 فٹ بنتی ہے۔

چھوٹی آنت
چھوٹی آنت کا خاکہ
لاطینی intestinum tenue
گریس subject #248 1168
عصب سیلیئک کتلہ, عشربہ
عنوانات Small+intestine

حوالہ جات ترمیم

بیرونی روابط ترمیم