چھوٹی سریو
چھوٹی سریو (انگریزی: Choti Saryu) بھارت کا ایک دریا ہے جو ضلع امبیڈکر نگر، فیض آباد ڈویژن، اتر پردیش سے شروع ہوتا ہے اور مئو سے گزرتا ہے اور بعد میں یہ دریائے گنگا میں شامل ہو جاتا ہے۔