چہکان
چہکان (انگریزی: Chehkan) ایک قصبہ اور یونین کونسل ہے جو تحصیل و ضلع ڈیرہ اسماعیل خان، صوبہ خیبر پختونخوا، پاکستان میں واقع ہے۔[1]
قصبہ اور یونین کونسل | |
ملک | پاکستان |
پاکستان کی انتظامی تقسیم | خیبر پختونخوا |
پاکستان کے اضلاع | ضلع ڈیرہ اسماعیل خان |
منطقۂ وقت | پاکستان کا معیاری وقت (UTC+5) |
قریبی علاقے
ترمیمچہکان ایک دیہاتی علاقہ ہے، جس کے اردگرد موجود دیہاتوں میں محرابی، بہادری اور یارک شامل ہیں۔