چیئرمین ماؤ یادگار ہال

چیئرمین ماؤ یادگار ہال (لاطینی: Chairman Mao Memorial Hall) جسے ماؤ زے تنگ کے مزار کے نام سے بھی جانا جاتا ہے، 1943ی سے چینی کمیونسٹ پارٹی کے پولٹ بیورو کے چیئرمین اور 1945ء سے لے کر 1976ء میں اپنی موت تک چینی کمیونسٹ پارٹی کے چیئرمین ماؤ زے تنگ کی آخری آرام گاہ ہے۔ [1]

چیئرمین ماؤ یادگار ہال
毛主席纪念堂
چیئرمین ماؤ یادگار ہال
متبادل نامماؤزے تنگ کا مقبرہ
عمومی معلومات
قسممیموریل ہال، مقبرہ
مقامتیانانمین چوک
ملکچین
متناسقات39°54′04″N 116°23′29″E / 39.9010°N 116.3915°E / 39.9010; 116.3915
نام پرماؤ زے تنگ
سنگ بنیادنومبر 24, 1976
تکمیل24 مئی، 1977
مرمت1997-98
کے لیے مشہورماو زے تنگ کی آخری آرام گاہ
ویب سائٹ
jnt.mfu.com.cn

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. انگریزی ویکیپیڈیا کے مشارکین۔ "Chairman Mao Memorial Hall"