چیتر ہندو تقویم کا پہلا مہینہ ہے۔یہ بھارتی قومی تقویم کا بھی پہلا مہینہ ہے۔

نامترميم

چیت مہینے کا نام دیوناگری رسم الخط کے لفظ चैत्र سے مشتق ہوا ہے یعنی چیتر۔

تاریخترميم

ہندو تقویم کے مطابق چیت کا مہینہ موسم بہار کی آمد سے شروع ہوتا ہے۔ گریگوری عیسوی تقویم کے مطابق چیت کا مہینہ 13 مارچ یا 14 مارچ سے اور جبکہ ہندو قمری تقویم کے مطابق چیت کا آغاز 12 مارچ سے 13 اپریل کے درمیانی عرصے میں واقع ہونے والے نئے چاند سے ہوتا ہے۔

تہوارترميم

ہندو تقویم کے مطابق موسم بہار کی آمد کا مشہور تہوار ہولی چیت سے قبل پھاگن کی پورنیما کو منایا جاتا ہے۔ ہولی کے عین 6 دن بعد وید ہندو تہوار تہوار منایا جاتا ہے۔

مزید دیکھیےترميم

حوالہ جاتترميم