چیتی
چیتی ہندوستانی کلاسیکی موسیقی میں ایک نیم کلاسیکی گیت ہے جو چیت کے مہینے میں گایا جاتا ہے۔[1][2] چیت کے مہینے یعنی مارچ اور اپریل میں واقع ہونے والے ایک ہندو تہوار رام نومی میں چیتی کو گایا جاتا ہے۔ عموماً خیال کیا گیا ہے کہ اس کا نام ہندو دیوتا رام چندر سے منسوب ہے۔
پس منظر
ترمیمچیتی ہندوستانی کلاسیکی موسیقی میں ایسے ہی وجود میں آئی جیسے کہ دوسرے موسموں کی مناسبت سے دوسرے گیت تخلیق میں لائے گئے ہیں، جیسے کہ ساونی، ہوری، کجری وغیرہ۔ چیتی اتر پردیش کے مختلف شہروں کے دیہاتی علاقوں میں گائی جاتی ہیں جن میں بنارس، مرزا پور، متھرا، الہ آباد اور بھوج پور کے علاقے۔
گلوکار
ترمیمچیتی گانے میں رسولن بائی اور گریجا دیوی نے شہرت پائی۔
مزید دیکھیے
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- ↑ "Thumri queen mesmerises music lovers - Times of India"۔ 2013-11-10 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-07-26
- ↑ "Documentary on Rajan-Sajan Mishra to open IFFI's Indian Panorama - Times of India"۔ 2012-07-15 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-07-26