چین۔روس معاہدہ دوستی 2001ء

عوامی جمہوریہ چین اور روسی فیڈریشن کے درمیان اچھی ہمسائیگی اور دوستانہ تعاون کا معاہدہ ایک بیس سالہ اسٹریٹجک معاہدہ ہے جس پر دو بین الاقوامی طاقتوں کے رہنماؤں جیانگ زیمن اور ولادیمیر پوتن نے 16 جولائی، 2001ء کو دستخط کیے تھے۔

28 جون، 2021ء کو روس اور چین نے اس معاہدے کی میعاد فروری، 2022ء میں ختم ہونے سے پہلے مزید پانچ سال کے لیے توسیع کر دی۔ [1] [2]

حوالہ جات

ترمیم
  1. Russia, China extend friendship and cooperation treaty -Kremlin reuters.com, 2021-06-28
  2. Russia, China Pledge to Not Use Nuclear Weapons First, Avoid Firing Missiles at Each Other Newsweek, 2021-06-28