چین بہ جبین چترال کے معروف کالم نگار، شاعر، ادیب، نقاد اور ماہرتعلیم ڈاکٹر عنایت اللہ فیضی کا سفرنامہ چین ہے جسے دوست پبلی کیشنز لاہور نے شائع کیا ہے-