چین (ضد ابہام)
چین سرکاری طور پر عوامی جمہوریہ چین مشرقی ایشیاء میں ایک ملک ہے۔
چین کے لیے مندرجہ ذیل سے بھی رجوع کیا جا سکتا ہے۔
مقامات
ترمیمچین علاقہ
ترمیم- اصل چین- یا اٹھارہ صوبے، چنگ خاندان کے دور کا چین
- چین عظمی - سر زمین چین، ہانگ کانگ، مکاؤ، تائیوان
- سر زمین چین - عوامی جمہوریہ چین بغیر ہانگ کانگ اور مکاؤ
- جمہوریۂ چین - تائیوان
- جمہوریہ چین (1912–1949)
ریاستہائے متحدہ
ترمیم- چائنا، انڈیانا
- چائنا، مینے
- چائنا، ٹیکساس
- چائنا گرو، ٹیکساس
- چائنا سپرنگ، ٹیکساس
- چائنا ٹاؤن شپ، مشی گن