چیویتاویکیا بندرگاہ (Port of Civitavecchia) جسے "پورٹ آف روم" کے نام سے بھی جانا جاتا ہے [2][3][4] چیویتاویکیا، دار الحکومت روم کا میٹروپولیٹن شہر، اطالیہ کی بندرگاہ ہے۔ یہ اطالیہ میں بحری نقل و حمل، سامان اور مسافروں کے لیے ایک اہم مرکز ہے۔

Port of Civitavecchia
مقام
ملکاطالیہ
مقامچیویتا ویکیا, دار الحکومت روم کا میٹروپولیٹن شہر
تفصیلات
گودیاں26
شماریات
سالانہ کینٹینر حجم64,387 بیس-فٹ مساوی اکائی (2014)[1]
کارگو کی قیمت15,587,776 (2014)[1]
مسافروں کی تعداد1,473,269 (2014)[1]
2,141,195 (2014)[1]
ویب سائٹ
www.portidiroma.it/en

حوالہ جات

ترمیم

بیرونی روابط

ترمیم