شہر لندن کی ایک گلی کا نام جہاں مکان نمبر 10 پر برطانوی وزیر اعظم کی سرکاری رہائش ہے۔ اس کے بالمقابل برطانوی دفتر خارجہ ہے۔ دفتر نوآبادیات اور وزارت خارجہ بھی یہیں ہے۔

ڈاؤننگ سٹریٹ
Downing Street
Downing Street as captured from Whitehall, 2013
ڈاؤننگ سٹریٹ is located in ویسٹمنسٹر شہر
ڈاؤننگ سٹریٹ
Location within Central London
ہم نامSir George Downing, 1st Baronet
مالک UK Government
لمبائی217 m (712 ft)
ڈاک رمزSW1A
متناسقات51°30′12″N 0°07′39″W / 51.5034°N 0.1276°W / 51.5034; -0.1276
ازوائٹ ہال
تعمیر
تکمیل1680
دیگر
پہچانOfficial residences and offices of the وزیر اعظم مملکت متحدہ and the Chancellor of the Exchequer
حیثیتClosed to public