ڈارسی الزبتھ مورس کارٹر (پیدائش 31 مئی 2005ء) ایک انگریز نژاد سکاٹش کرکٹ کھلاڑی ہے جو فی الحال کینٹ اور ساؤتھ ایسٹ سٹارز کے لیے کھیلتی ہے۔ وہ رائٹ آرم آف بریک بولر کے طور پر کھیلتی ہے۔ [1] [2]

ڈارسی کارٹر
ذاتی معلومات
مکمل نامڈارسی الزبتھ مورس کارٹر
پیدائش (2005-05-31) 31 مئی 2005 (عمر 19 برس)
بیکزلی, گریٹر لندن, انگلینڈ
بلے بازیدائیں ہاتھ کی بلے باز
گیند بازیدائیں ہاتھ کی آف بریک گیند باز
حیثیتگیند باز
بین الاقوامی کرکٹ
قومی ٹیم
پہلا ٹی20 (کیپ 23)10 جولائی 2023  بمقابلہ  تھائی لینڈ
آخری ٹی2012 جولائی 2023  بمقابلہ  نیدرلینڈز
ملکی کرکٹ
عرصہٹیمیں
2022– تاحالکینٹ
2023– تاحالساؤتھ ایسٹ سٹارز
کیریئر اعداد و شمار
مقابلہ لسٹ اے ٹوئنٹی20
میچ 1 10
رنز بنائے 2
بیٹنگ اوسط 2.00
100s/50s 0/0
ٹاپ اسکور 2
گیندیں کرائیں 30 150
وکٹ 2 8
بولنگ اوسط 15.50 14.50
اننگز میں 5 وکٹ 0 0
میچ میں 10 وکٹ 0 0
بہترین بولنگ 2/31 2/9
کیچ/سٹمپ 0/– 2/–
ماخذ: کرکٹ آرکائیو، 12 جولائی 2023

اس نے سکاٹ لینڈ کے لیے جولائی 2023ء میں تھائی لینڈ کے خلاف ٹوئنٹی 20 انٹرنیشنل میں اپنا بین الاقوامی آغاز کیا۔ [3]

حوالہ جات

ترمیم
  1. "Player Profile: Darcey Carter"۔ ESPNcricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 03 جولا‎ئی 2023 
  2. "Player Profile: Darcey Carter"۔ CricketArchive۔ اخذ شدہ بتاریخ 03 جولا‎ئی 2023 
  3. "1st Match, Utrecht, July 10 2023, Thailand Women tour of Netherlands: Scotland Women v Thailand Women"۔ ESPNcricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 10 جولا‎ئی 2023