ڈگلس جیمز مینجز (پیدائش: 9 جون 1890ء) | (انتقال: 17 جولائی 1979ء) ایک جنوبی افریقی کرکٹ کھلاڑی تھا جس نے 1923ء میں دو ٹیسٹ کھیلے۔ انھوں نے 1910ء سے 1926ء تک ٹرانسوال کے لیے فرسٹ کلاس کرکٹ کھیلی ۔[1]

ڈاوج مینجز
ذاتی معلومات
مکمل نامڈگلس جیمز مینجز
پیدائش9 جون 1890(1890-06-09)
پریٹوریا, جنوب افریقی جمہوریہ
وفات17 جولائی 1979(1979-70-17) (عمر  89 سال)
جوہانسبرگ, ٹرانسوال صوبہ, جنوبی افریقہ
بلے بازیدائیں ہاتھ کا بلے باز
گیند بازیدائیں ہاتھ کا فاسٹ میڈیم گیند باز
بین الاقوامی کرکٹ
قومی ٹیم
پہلا ٹیسٹ9 فروری 1923  بمقابلہ  انگلینڈ
آخری ٹیسٹ16 فروری 1923  بمقابلہ  انگلینڈ
ملکی کرکٹ
عرصہٹیمیں
1910-11 سے 1925-26ٹرانسوال
کیریئر اعداد و شمار
مقابلہ ٹیسٹ فرسٹ کلاس
میچ 2 52
رنز بنائے 43 1146
بیٹنگ اوسط 14.33 16.14
100s/50s 0/0 0/2
ٹاپ اسکور 21 87
گیندیں کرائیں 246 5159
وکٹ 6 91
بولنگ اوسط 19.16 29.64
اننگز میں 5 وکٹ 0 1
میچ میں 10 وکٹ 0 1
بہترین بولنگ 3/38 8/63
کیچ/سٹمپ 3/- 25/-
ماخذ: ای ایس پی این کرک انفو، 3 نومبر 2017

انتقال

ترمیم

ان کا انتقال 17 جولائی 1979ء کو جوہانسبرگ، ٹرانسوال، جنوبی افریقہ میں 89 سال کی عمر میں ہوا۔

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. "Doug Meintjes"۔ www.cricketarchive.com۔ اخذ شدہ بتاریخ 15 جنوری 2012