ڈاکٹروں کا عالمی دن دنیا بھر میں مختلف تاریخوں میں منایا جاتا ہے، برصغیر پاک و ہند میں یہ دن یکم جولائی کو منایا جاتا ہے۔

اس دن کو منانے کا مقصد ہماری زندگی میں معالجین کی اہمیت اور معالجین کی ذمہ ذارویوں کے متعلق آگاہی پیدا کرنا ہے۔ پاکستان میں مختلف میڈیکل اداروں اور ڈاکٹرز ایسوسی ایشن اس روز خاص تقریبات کا اہتمام کرتی ہیں، جس میں ڈاکٹروں کے اپنے پیشے کے ساتھ انصاف کرتے ہوئے مریضوں کے ساتھ انتہائی خوش اسلوبی سے اپنے فرائض انجام دینے کو سراہا جاتا ہے۔ اس دن ڈاکٹر اپنے پیشہ وارانہ عزم کااعادہ کرتے ہیں۔

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم

حوالہ جات

  یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔