ڈاکٹر اکبر نیازی ٹیچنگ ہسپتال
ڈاکٹر اکبر نیازی ٹیچنگ ہسپتال اسلام آباد یہ ہسپتال اسلام آباد میڈیکل اینڈ ڈینٹل کالج کی ملکیت ہے جو شہید ذوالفقار علی بھٹو میڈیکل یونیورسٹی سے ملحق ہے۔[1] اپنی نوعیت کا پہلا جدید ترین 500 بیڈز پر مشتمل ملٹی اسپیشلٹی ہسپتال جس نے برطانیہ کی انٹرنیشنل آرگنائزیشن فار اسٹینڈرڈائزیشن سےISO 9001:2015 سرٹیفکیشنحاصلکیا[2] اس کے ساتھ وزارت صحت حکومت پاکستان اور ڈبلیو ایچ اوکی جانب سے ہسپتال کو تمباکو نوشی سے پاک ہسپتال قرار دیا گیا۔[3]
ڈاکٹر اکبر نیازی ٹیچنگ ہسپتال | |
---|---|
جغرافیہ | |
مقام | نزد بھارہ کہو، ٹول پلازہ، وادی الایمن مری روڈ، اسلام آباد، وفاقی دار الحکومت، پاکستان |
تنظیم | |
دیکھ بھال نظام | ذاتی ملکیت |
فنڈنگ | غیر منافع بخش ہسپتال |
الحاق یونیورسٹی | شہید ذو الفقار علی بھٹو میڈیکل یونیورسٹی |
خدمات | |
بستر | 500 |
تاریخ | |
قیام | 2002 |
روابط | |
ویب سائٹ | https://www.anth.pk/# |