ڈاکٹر رؤف امیر
محقق، ادیب، شاعر۔
واہ کینٹ کے کالج میں ایسوسی ایٹ پروفیسر تھے۔[1]پروفیسر ڈاکٹر رؤف امیر ( موضع امیر خان تحصیل فتح جنگ ضلع اٹک )اقبال چیئر اِن اردو اینڈ پاک سٹڈیز پر ابلائی خان یونیورسٹی ،الماتی ، قازقستان میں بھی تعینات رہے۔[2]
تصانیف
ترمیم- ماہ منور (انور مسعود)
- شاہراہ ریشم کی جان (قازقستان)
- در نیم وا
- کلیاتِ ظہور (حافظ ظہور الحق ظہور) مرتب
وفات
ترمیم16 ستمبر 2010ء کو وفات پائی،[3]
- ↑ https://www.nawaiwaqt.com.pk/26-Sep-2010/115793
- ↑ Desk News . (مئی 28, 2023)۔ "Central Asia is region with varied cultures and diverse landscapes"۔ Daily Spokesman
- ↑ http://www.bio-bibliography.com/authors/view/11017