ڈاکٹر رام منوہر لوہیا نیشنل لا یونیورسٹی

ڈاکٹر رام منوہر لوہیا نیشنل لا یونیورسٹی (انگریزی: Dr. Ram Manohar Lohiya National Law University) ایک سرکاری قانون کی درس گاہ اور ایک نیشنل لا یونیورسٹی ہے یہ لکھنؤ، اتر پردیش، بھارت میں واقع ہے۔ اسے ڈاکٹر رام آنند نیشنل لا انسٹی ٹیوٹ انڈر گریجویٹ اور پوسٹ گریجویٹ قانونی تعلیم کے طور پر قائم کیا گیا تھا۔

Dr. Ram Manohar Lohiya National Law University
شعارधर्मसंस्थापनार्थाय (سنسکرت)
قسمNational Law University
قیام2005 (19 برس قبل) (2005)
الحاقBar Council of India
وائس چانسلرS.K. Bhatnagar
مقاملکھنؤ، India
کیمپسResidential
ویب سائٹwww.rmlnlu.ac.in

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم