ڈاکٹر عبدا لقدیر خان گولڈ میڈل

ڈاکٹر عبد القدیر خان کے نام سے منسوب یہ طلائی تمغا اور اعزاز نظریہ پاکستان کونسل گولڈ میڈل و ایوارڈ کمیٹی 24 مارچ سے ہر سال کسی ایک شخصیت کو ان کی اعلیٰ خدمات کے اعتراف میں ایوارڈ دیتی ہے۔

موجودہ: 2015
مقاماسلام آباد
ملکپاکستان
میزباننظریہ پاکستان کونسل گولڈ میڈل و ایوارڈ کمیٹی
میزبانذاہد ملک
انعامکوئی نہیں
ویب سائٹhttp://npctisb.pk تعديل على ويكي بيانات

زاہد ملک نظریہ پاکستان کونسل کے سربراہ اور روزنامہ پاکستان آبزرور کے مدیر ہیں۔

وصول کنندگان

ترمیم

نظریہ پاکستان کونسل کی طرف سے ڈاکٹر عبد القدیر خان طلائی تمغا اور اعزاز 24 مارچ 2015ء کو لاہور کے نو سالہ محمد حزیر اعوان اور چترال سے تعلق رکھنے والے کمپیوٹر سائنس دان رحمت عزیز چترالی کو ان کی پاکستان کی معدومیت کا شکار زبانوں کے لیے اعلٰی خدمات کے اعتراف میں دیا گیا[1]

حوالہ جات

ترمیم
  1. [1] آرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ chitralpost.net (Error: unknown archive URL). Retrieved on 13 مئی 2015.