ڈاکٹروائی ایس راج شیکھر ریڈی کرکٹ اسٹیڈیم
(ڈاکٹر وائی ایس راج شیکھر ریڈی کرکٹ اسٹیڈیم سے رجوع مکرر)
ڈاکٹر وائی ایس راج شیکھر ریڈی اے سی اے-وی ڈی سی اے کرکٹ اسٹیڈیم (Dr. Y. S. Rajasekhara Reddy ACA–VDCA Cricket Stadium) جسے اے سی اے-وی ڈی سی اے کرکٹ اسٹیڈیم (ACA-VDCA Cricket Stadium) بھی کہا جاتا ہے وشاکھاپٹنم، بھارت میں ایک کثیرالمقاصد اسٹیڈیم ہے جو بنیادی طور پر کرکٹ کے لیے استعمال ہوتا ہے۔
ACA-VDCA | |
اے سی اے-وی ڈی سی اے کرکٹ اسٹیڈیم | |
میدان کی معلومات | |
---|---|
مقام | وشاکھاپٹنم، آندھرا پردیش |
تاسیس | 2003 |
گنجائش | 38,000 |
ملکیت | آندھرا پردیش کھیل اتھارٹی |
مشتغل | آندھرا کرکٹ ٹیم |
متصرف | بھارت قومی کرکٹ ٹیم آندھرا کرکٹ ٹیم |
اینڈ نیم | |
ویززی اینڈ ڈی وی سببا راؤ اینڈ | |
بین الاقوامی معلومات | |
پہلا ٹیسٹ | 17–21 نومبر 2016: بھارت بمقابلہ انگلستان |
آخری ٹیسٹ | 17–21 نومبر 2016: بھارت بمقابلہ انگلستان |
پہلا ایک روزہ | 5 اپریل 2005: بھارت بمقابلہ پاکستان |
آخری ایک روزہ | 29 اکتوبر 2016: بھارت بمقابلہ نیوزی لینڈ |
پہلا ٹی20 | 8 ستمبر 2012: بھارت بمقابلہ نیوزی لینڈ |
آخری ٹی20 | 14 فروری 2016: بھارت بمقابلہ سری لنکا |
بمطابق 17 نومبر 2016 ماخذ: http://www.espncricinfo.com/india/content/ground/58547.html ESPNcricinfo |
بیرونی روابط
ترمیمویکی ذخائر پر ڈاکٹروائی ایس راج شیکھر ریڈی کرکٹ اسٹیڈیم سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |