ڈاھرانوالا ضلع بہاولنگر اور تحصیل چشتیاں کا خوبصورت شہر ہے - یہ چشتیاں سے 25 کلومیٹر سے دور چولستان میں واقع ہے۔ باقی ضلع کی نسبت ڈاھرانوالا میں شرح خواندگی کا تناسب زیادہ ہے، ڈاھرانوالا چولستان کا قدیم قصبہ ہے۔ اس کی وجہ شہرت زراعت اور اچھا نہری نظام ہے، ڈاھرانوالا ایک زرعی علاقہ ہے۔

ڈاھرانوالہ کے قریبی گاؤں

ترمیم
  • چک نمبر174مراد ڈاھرانوالا کا سب سے خواندہ گاؤں ہے۔
  • چک نمبر 206 مراد ڈاھرانوالا سے 25 کلومیٹر دور ایک گاؤں ہے جو زراعت میں ڈاھرانوالا کے باقی گاؤں سے آگے ہے جس کی وجہ سے یہ خوش حال اور ترقی پسند ہے۔
  • چک نمبر134مراد ڈاھرانوالا کا سب سے خوبصورت گاؤں ہے۔

چشتیاں شہر کی ویب گاہ

ترمیم