ضلع بہاولنگر
ضلع بہاولنگر پاکستان کے صوبہ پنجاب کا ایک ضلع ہے۔ اس کا مرکزی شہر بہاولنگر ہے۔ مشہور شہروں میں بہاولنگر، چشتیاں اور ہارون آباد شامل ہیں۔ 1998ء کے میں کی آبادی کا تخمینہ 20,61,447 تھا۔ ضلع بہاولنگر میں عمومی طور پر اردو، پنجابی، سرائیکی وغیرہ بولی جاتی ہیں۔ اس کا رقبہ 8878 مربع کلومیٹر ہے۔
Bahawalnagar | |
---|---|
ضلع | |
بہاولنگر | |
پنجاب میں بہاولنگر ضلع کا مقام. | |
ملک | پاکستان |
صوبہ | پنجاب |
صدر مقام | بہاولنگر |
حکومت | |
• قومی اسمبلی پاکستان | سید محمد اصغر شاہ (حلقہ این اے۔188) عالم داد لالیکا (حلقہ این اے۔189) طاہر بشیر چیمہ (حلقہ این اے۔190) اعجاز الحق (حلقہ این اے۔191) |
رقبہ | |
• کل | 8,878 کلومیٹر2 (3,428 میل مربع) |
آبادی (1998) | |
• کل | 2,060,000 |
منطقۂ وقت | پاکستان کا معیاری وقت (UTC+5) |
تحصیلوں کی تعداد | 5 |
تحصیلیں | تحصیل بہاولنگر تحصیل چشتیاں تحصیل فورٹ عباس تحصیل ہارون آباد تحصیل منچن آباد |
تحصیلیں
اسے انتظامی طور پر تحصیلوں میں تقسیم کیا جاتا ہے۔ جو درج ذیل ہیں۔