ہیوسٹن ریلوے اسٹیشن (انگریزی: Heuston railway station تلفظ: /ˈhjuːstən/) ((آئرستانی: Stáisiún Heuston)‏; سابقہ کنگز برج اسٹیشن) جمہوریہ آئرلینڈ کے مرکزی ریلوے اسٹیشنوں میں سے ایک ہے جس کہ دار الحکومت ڈبلن کو جنوب، جنوب مغرب اور مغرب سے منسلک کرتا ہے۔ [1]

ہیوسٹن اسٹیشن
Heuston Station

Stáisiún Heuston
Iarnród Éireann
Luas
ہیوسٹن ریلوے اسٹیشن, 2006ء
محل وقوعسینٹ جانز روڈ ویسٹ
ڈبلن
D08 E2CV

جمہوریہ آئرلینڈ
متناسقات53°20′47″N 6°17′34″W / 53.346451°N 6.292662°W / 53.346451; -6.292662
مالکایرنرود ائرن
انتظامیہایرنرود ائرن
پلیٹ فارم12 (بشمول 3 برائے لواس)
تعمیرات
ساخت قسمAt-grade
دیگر معلومات
اسٹیشن کوڈHSTON
کرایہ زونمضافاتی 1
کلیدی تاریخیں
1846افتتاح بطور کنگز برج اسٹیشن
1966نام تبدیل ہیوسٹن اسٹیشن
1998, 2004 اور 2005اسٹیشن بحال اور جزوی تعمیر نو


حوالہ جات

ترمیم
  1. CIE annual report آرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ cie.ie (Error: unknown archive URL) which names the station as "Heuston Station".

بیرونی روابط

ترمیم