ڈبلیو بی ریان
ڈبلیو بی ریان جنوبی افریقہ کے کرکٹ امپائر تھے۔ وہ 1930ء اور 1931ء میں انگلینڈ کے دورہ جنوبی افریقہ کے دوران 2 ٹیسٹ میچوں میں کھڑے ہوئے ۔ [1] [2]
امپائرنگ معلومات | |
---|---|
ٹیسٹ امپائر | 2 (1930–1931) |
ماخذ: Cricinfo، 15 جولائی 2013ء |
مزید دیکھیے ترمیم
حوالہ جات ترمیم
- ↑ "W. B. Ryan". ESPN Cricinfo. اخذ شدہ بتاریخ 15 جولائی 2013.
- ↑ Frindall، Bill (1 February 2010). The Wisden Book of Test Cricket, 1877-1977. A&C Black. ISBN 9781408127568. اخذ شدہ بتاریخ 18 مئی 2018 – Google Books سے.