عالمی تجارتی ادارہ
وہ تنظیم جو بین الاقوامی تجارت کی نگرانی اور آزاد کرنے کا ارادہ رکھتی ہے
(ڈبلیو ٹی او سے رجوع مکرر)
عالمی تجارتی ادارہ (World Trade Organization) ایک بین الاقوامی ادارہ ہے جس کا پرانا نام گیٹس (GATTS) تھا۔ یہ ادارہ آزاد عالمگیر تجارت اور گلوبلائزیشن کا داعی ہے اور اس کی راہ میں ہر قسم کی معاشی پاپندیوں (ڈیوٹی، کوٹا، سبسڈی، ٹیریف وغیرہ) کا مخالف ہے۔ نیز یہ ادارہ بین الاقوامی تجارت میں ممکنہ تنازع کی صورت میں عالمی ثالث کا کردار ادا کرتا ہے۔ اس وقت ڈبلیو ٹی او کے 149 باقاعدہ ارکان ہیں۔
عالمی تجارتی ادارہ | |
---|---|
مخفف | (فرانسیسی میں: OMC)، (ہسپانوی میں: OMC)، (انگریزی میں: WTO) |
ملک | سویٹزرلینڈ [1] |
صدر دفتر | Centre William Rappard، جنیوا، سویٹذرلینڈ |
تاریخ تاسیس | 1 جنوری 1995 |
قسم | بین الاقوامی تجارتی تنظیم |
مقاصد | بین الاقوامی تجارت کی نگرانی |
خدماتی خطہ | دنیا بھر میں |
تنظیمی زبان | انگریزی فرانسیسی ہسپانوی |
سربراہ | نگوزی اوکونجو-ایویلا (1 مارچ 2021–)[2] |
Director-General | Roberto Azevêdo |
بجٹ | 197.2 ملین سویس فرانک (اندازہ۔ 209 ملین امریکی$) 2017ء میں)۔ |
تعداد ارکان | 164 ملک [3] |
تعداد عملہ | 640 |
باضابطہ ویب سائٹ | www |
متناسقات | 46°07′N 6°05′E / 46.12°N 6.09°E |
درستی - ترمیم |
بیرونی روابط
ترمیم- http://www.wto.intآرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ wto.int (Error: unknown archive URL)
- http://www.wtoaction.orgآرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ wtoaction.org (Error: unknown archive URL)
- http://www.targetwto.revolt.orgآرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ targetwto.revolt.org (Error: unknown archive URL)
- ↑ GRID ID: https://www.grid.ac/institutes/grid.463021.2
- ↑ ناشر: فوربس — تاریخ اشاعت: 15 فروری 2021 — Ngozi Okonjo-Iweala Becomes First Woman, African To Lead World Trade Organization — اخذ شدہ بتاریخ: 15 فروری 2021
- ↑ WTO | Members and Observers — اخذ شدہ بتاریخ: 2 مارچ 2021