ڈریم ورکس ٹیلی ویژن (انگریزی: DreamWorks Television) ایک ٹیلی ویژن تقسیم اور پروڈکشن کمپنی تھی جو ڈریم ورکس کی ایک تقسیم تھی۔ یہ 2013 میں املن ٹیلیوژن میں شامل ہو گیا تھا۔[1]

ڈریم ورکس ٹیلی ویژن
ڈویژن
صنعتٹیلی ویژن پروڈکشن
ٹیلی ویژن سنڈیکیشن
قسمتامبلن ٹیلی ویژن میں جوڑ دیا
جانشین
قیام15 مارچ ، 1994
بانیاسٹیون اسپلبرگ
جیفری کتزنبرگ
ڈیوڈ گیفن
کالعدم6 ستمبر ، 2013
صدر دفتریونیورسل سٹی، کیلیفورنیا، ریاستہائے متحدہ
مالکڈریم ورکس پکچرز

حوالہ جات

ترمیم
  1. Fabrikant, Geraldine (20 جنوری 1997). "Despite a Sluggish Beginning, Dreamworks Is Viewed as a Potential Hollywood Power". The New York Times (امریکی انگریزی میں). ISSN:0362-4331. Retrieved 2019-08-09.
  یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔