ڈسٹن رینٹن میلٹن (پیدائش: 11 اپریل 1995ء) زمبابوے کا ایک کرکٹ کھلاڑی ہے جو ڈربی شائر کے لیے کھیلتا ہے۔ [1] [2] اس نے اپنا فرسٹ کلاس ڈیبیو 29 اگست 2019ء کو آسٹریلیا کے خلاف ڈربی شائر کے لیے، آسٹریلیا کے دورہ انگلینڈ کے دوران کیا۔ [3] اس نے 11 ستمبر 2020ء کو 2020ء ٹی20 بلاسٹ میں ڈربی شائر کے لیے اپنا ٹوئنٹی 20 ڈیبیو کیا۔ [4]

ڈسٹن میلٹن
ذاتی معلومات
مکمل نامڈسٹن رینٹن میلٹن
پیدائش (1995-04-11) 11 اپریل 1995 (عمر 29 برس)
ہرارے، زمبابوے
بلے بازیدائیں ہاتھ کا بلے باز
گیند بازیدائیں ہاتھ کا میڈیم پیس گیند باز
ملکی کرکٹ
عرصہٹیمیں
2019–2022ڈربی شائر (اسکواڈ نمبر. 13)
پہلا فرسٹ کلاس29 اگست 2019 ڈربی شائر  بمقابلہ  آسٹریلینز
پہلا ٹوئنٹی2013 ستمبر 2020 ڈربی شائر  بمقابلہ  ناٹنگھم شائر
کیریئر اعداد و شمار
مقابلہ فرسٹ کلاس ٹوئنٹی20
میچ 11 4
رنز بنائے 51
بیٹنگ اوسط 5.66
100s/50s 0/0 –/–
ٹاپ اسکور 15
گیندیں کرائیں 1,169 78
وکٹ 19 4
بولنگ اوسط 40.63 31.00
اننگز میں 5 وکٹ 0 0
میچ میں 10 وکٹ 0 0
بہترین بولنگ 4/22 2/37
کیچ/سٹمپ 3/– 4/–
ماخذ: کرک انفو، 25 ستمبر 2021ء

مزید دیکھیے ترمیم

حوالہ جات ترمیم

  1. "Dustin Melton signs Derbyshire contract extension | The Cricketer"۔ www.thecricketer.com 
  2. "Dustin Melton"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 29 اگست 2019 
  3. "Tour Match, Australia tour of England at Derby, Aug 29-31 2019"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 29 اگست 2019 
  4. "North Group, Nottingham, Sep 13 2020, Vitality Blast"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 13 ستمبر 2020