کینڈا کے صوبہ اونٹاریو کی ایک کاؤنٹی۔ اس کا صدر مقام اورنج ول ہے اور اس کا نام مارکس آف ڈفیرین سے منسوب ہے جو 1872ء سے 1878ء تک گورنر جنرل کینڈا کے عہدے پر فائز تھیں۔

کاؤنٹی
ڈفرین کاؤنٹی کا مقام
ڈفرین کاؤنٹی کا مقام
ملک کینیڈا
علاقہ انٹاریو
کاؤنٹی مرکزOrangeville
بلدیات
فہرست ..
رقبہ[1]
 • زمینی1,486.31 کلومیٹر2 (573.87 میل مربع)
آبادی (2011)[1]
 • کل56,881
 • کثافت38.3/کلومیٹر2 (99/میل مربع)
منطقۂ وقتEST (UTC-5)
 • گرما (گرمائی وقت)EDT (UTC-4)
ویب سائٹwww.dufferincounty.on.ca

حوالہ جات

ترمیم
  1. ^ ا ب "مردم شماری برائے ڈفرین کاؤنٹی"۔ 2011 مردم شماری۔ Statistics Canada۔ 07 جنوری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 23 مارچ 2012 

بیرونی روابط

ترمیم