ڈنکر رائے دھیرج لال ڈیسائی (پیدائش:21 اکتوبر 1916ء)|(انتقال: 26 دسمبر 1985ء) ایک بھارتی کرکٹ امپائر تھے۔ [1] وہ 1955ء اور 1956ء کے درمیان 3 ٹیسٹ میچوں میں کھڑے رہے۔[2] [3]

ڈنکر ڈیسائی
ذاتی معلومات
مکمل نامڈنکر رائے دھیرج لال ڈیسائی
پیدائش21 اکتوبر 1916(1916-10-21)
وفات26 دسمبر 1985(1985-12-26) (عمر  69 سال)
حیثیتامپائر
امپائرنگ معلومات
ٹیسٹ امپائر3 (1955–1956)
ماخذ: ای ایس پی این کرک انفو، 6 جون 2019ء

انتقال

ترمیم

ان کا انتقال 26 دسمبر 1985ء کو 69 سال کی عمر میں ہوا۔

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. "Dinkar Desai"۔ Cricket Archive۔ اخذ شدہ بتاریخ 2019-06-06
  2. "D. D. Desai"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 2013-07-05
  3. Bill Frindall (1 فروری 2010)۔ The Wisden Book of Test Cricket, 1877-1977۔ A&C Black۔ ISBN:9781408127568