ڈوروتھی ایولین میک ایوائے (پیدائش:30 جولائی 1910ء)|(انتقال: 20 اپریل 1994ء) انگلستان کی خاتون کرکٹ کھلاڑی تھی جو دائیں ہاتھ کے تیز گیند باز کے طور پر کھیلتی تھی۔ وہ 1949ء اور 1951ء کے درمیان انگلینڈ کے لیے 5ٹیسٹ میچوں میں نظر آئیں۔ اس نے سرے کے لیے مقامی کرکٹ کھیلی۔ [1] [2]

ڈوروتھی میک ایوائے
ذاتی معلومات
مکمل نامڈوروتھی ایولین میک ایوائے
پیدائش30 جولائی 1910(1910-07-30)
لیورپول، لنکاشائر، انگلینڈ
وفات20 اپریل 1994(1994-40-20) (عمر  83 سال)
وردنگ، مغربی سسیکس، انگلینڈ
گیند بازیدائیں ہاتھ کی میڈیم پیس گیند باز
حیثیتگیند باز
بین الاقوامی کرکٹ
قومی ٹیم
پہلا ٹیسٹ (کیپ 24)15 جنوری 1949  بمقابلہ  آسٹریلیا
آخری ٹیسٹ28 جولائی 1951  بمقابلہ  آسٹریلیا
ملکی کرکٹ
عرصہٹیمیں
1937–1951سرے
کیریئر اعداد و شمار
مقابلہ ٹیسٹ فرسٹ کلاس
میچ 5 23
رنز بنائے 33 237
بیٹنگ اوسط 8.25 13.16
100s/50s 0/0 0/0
ٹاپ اسکور 16 38
گیندیں کرائیں 930 4,169
وکٹ 13 61
بولنگ اوسط 19.15 20.22
اننگز میں 5 وکٹ 1 2
میچ میں 10 وکٹ 0 0
بہترین بولنگ 5/23 5/23
کیچ/سٹمپ 4/– 15/–
ماخذ: CricketArchive، 10 مارچ 2021ء

انتقال ترمیم

ان کا انتقال 20 اپریل 1994ء کو ورتھنگ، ویسٹ سسیکس، انگلینڈ میں 83 سال کی عمر میں ہوا۔

حوالہ جات ترمیم

  1. "Player Profile: Dorothy McEvoy"۔ ESPNcricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 10 مارچ 2021 
  2. "Player Profile: Dorothy McEvoy"۔ CricketArchive۔ اخذ شدہ بتاریخ 10 مارچ 2021