ڈونلڈ کرسٹوفر برنز (پیدائش:14 اگست 1921ء)|(انتقال:20 فروری 1987ء) نیوزی لینڈ کے کرکٹ امپائر تھے وہ ایک ٹیسٹ میچ میں نیوزی لینڈ بمقابلہ۔ جنوبی افریقہ کے درمیان 1964ء میں سامنے آئے تھے۔ [1]

ڈونلڈ برنز
ذاتی معلومات
مکمل نامڈونلڈ کرسٹوفر برنز
پیدائش14 اگست 1921(1921-08-14)
ڈنیڈن، نیوزی لینڈ
وفات20 فروری 1987(1987-20-20) (عمر  65 سال)
ڈنیڈن, نیوزی لینڈ
امپائرنگ معلومات
ٹیسٹ امپائر1 (1964)
ماخذ: ای ایس پی این کرک انفو، 2 جولائی 2013

انتقال

ترمیم

ان کا انتقال 20 فروری 1987ء کو ڈنیڈن, نیوزی لینڈ میں 65 سال کی عمر میں ہوا۔

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. "Donald Burns"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 02 جولا‎ئی 2013