ڈویژن (فوجی یونٹ)
فوج کا ایک یونٹ جس کا افسر اعلی جنرل کہلاتا ہے۔ ڈویژن عام طور پر دس ہزار سپاہیوں اور 350 افسروں پر مشتمل ہوتا ہے۔ سوار ڈویژن میں دو بریگیڈ ہوتے ہیں۔
جبکہ کئی اضلاع کی کمشنری کے لیے بھی یہی لفظ استعمال ہوتا ہے۔ جیسے ڈیرہ اسماعیل خان ڈویژن