دیکلوفنک غیر اسٹروئدی اور دردوں کے خلاف دوائی ہے۔ یہ دوائی جوڑوں کے درد، پٹھے کے درد، جوڑوں کے سوجن، ریرھ کی ھڈی کے سوجن، رگ و پے کے سوجن، گٹھے، بچوں کے گٹھے کے لیے استعمال میں آتی ہے۔

ڈکلوفینک
طبی معلومات
حمل
زمرہ
  • AU: A
  • B (1st. and 2nd. trimenon), X (third trimenon)
راستےoral, rectal, im, iv (renal- and gallstones), topical
اے ٹی سی رمز
قانونی حیثیت
قانونی حیثیت
  • UK: POM (Prescription only)
  • Rx-only most preparations/countries. Limited OTC some countries. Manufacture and veterinary use is banned in India, Nepal and Pakistan due to imminent extinction of local vultures.
دوا کے جزب و تقسیم کے مطالعہ کی معلومات
حیاتی اثر پذیری100%
پروٹین بائنڈنگmore than 99%
تحولhepatic, no active metabolites exist
Biological half-life1.2-2 hr (35% of the drug enters enterohepatic recirculation)
Excretionbiliary, only 1% in urine
شناخت کنندہ
  • 2-(2-(2,6-dichlorophenylamino)phenyl)acetic acid
سی اے ایس نمبر
پبکیم CID
ڈرگ بنک
کیم اسپائڈر
ECHA InfoCard100.035.755
کیمیائی و طبعی معلومات
فارمولاC14H11Cl2NO2
مولر کمیت296.148 g/mol
سہ رخی ماڈل (Jmol)
  • Clc2cccc(Cl)c2Nc1ccccc1CC(=O)O
  (تصدیق کریں)

دوا کی خوراک بندی

ترمیم

دیکلوفنک کا روزی خوراک کی مقدار بالغ کے لیے 75میلیگرام سے 150میلیگرام تک ہے۔ یہ روزی خوراک تین خوراک تقسیم کیجئے۔ روزی خوراک کی مقدار بیمار بچے کے لیے 2 میلیگرام ہر ایک کیلو بچے کے وزن کے لیے ہے۔

ممانعت

ترمیم

اگر شخص کو قرحۂ ہضمی، ہیمافیلیا، دواوں کی سوجن سے الرجی ہے تو دیکلوفنک کا استعمال منع ہے۔ اگر شخص کو انچے خون کا فشار، گدے کی بیماری، جگہ کی بیماری ہے تو دیکلوفنک کا استعمال ڈکٹر کے ساتہ مشورہ کیا جائے۔ بچہ ہونے والی عورت کے لیے یہ دوا کا استعمال منع ہے یہ دوا بیٹ پر برا اثر ڈالگا اس لیے یہ دوا کھانے کے بعد کھائے۔

دارو کا شکل

ترمیم

دیکلوفنک کا شکیں مختلف ہیں: گولی، سفوف، جل اور ٹیکہ بالغ کے لیے ہیں اور بچوں کے لیے صرف ٹیکہ ہے۔ 50میلیگرام سے 100 میلیگرام تک دیکلوفنک سے شامل کرتے ہوئے گولیاں اور سفوف نسخہ لکھی دوا کی شکلوں ہیں۔