ڈک سیل (کرکٹر)
ڈک سیل (پیدائش: 4 اکتوبر 1919ء)|(انتقال: 3 فروری 1987ء) ایک انگریز اسکول ماسٹر اور کرکٹ کھلاڑی تھا جو 1939ء اور 1947ء کے درمیان واروکشائر کے لیے اور 1949ء اور 1954ء کے درمیان ڈربی شائر کے لیے کھیلا۔ 1962ء میں سیل اوسویسٹری اسکول کے ہیڈ ماسٹر بن گئے اور 4سال بعد وہ ہیڈ ماسٹر کے طور پر برینٹ ووڈ اسکول چلے گئے۔ [1] سیل ایف اے کونسل میں پبلک اسکول کے نمائندے تھے اور انھوں نے پبلک اسکولز فٹ بال ایسوسی ایشن قائم کی جس کے وہ پہلے چیئرمین تھے۔ یہ نام 1986ء میں انڈیپنڈنٹ اسکولز فٹ بال ایسوسی ایشن میں تبدیل کر دیا گیا تھا۔
ذاتی معلومات | |||||||||||||||||||||||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|
مکمل نام | ڈک سیل | ||||||||||||||||||||||||||
پیدائش | 4 اکتوبر 1919 اتچم, شروپشائر, انگلینڈ | ||||||||||||||||||||||||||
وفات | 3 فروری 1987 بیکلس, سافک, انگلینڈ | (عمر 67 سال)||||||||||||||||||||||||||
بلے بازی | بائیں ہاتھ کا بلے باز | ||||||||||||||||||||||||||
تعلقات | رچرڈ سیل (والد) | ||||||||||||||||||||||||||
ملکی کرکٹ | |||||||||||||||||||||||||||
عرصہ | ٹیمیں | ||||||||||||||||||||||||||
1939 | آکسفورڈ یونیورسٹی | ||||||||||||||||||||||||||
1939–1947 | واروکشائر | ||||||||||||||||||||||||||
1949–1954 | ڈربی شائر | ||||||||||||||||||||||||||
پہلا فرسٹ کلاس | 29 اپریل 1939 آکسفورڈ یونیورسٹی بمقابلہ گلوسٹر شائر | ||||||||||||||||||||||||||
آخری فرسٹ کلاس | 31 جولائی 1954 ڈربی شائر بمقابلہ واروکشائر | ||||||||||||||||||||||||||
کیریئر اعداد و شمار | |||||||||||||||||||||||||||
| |||||||||||||||||||||||||||
ماخذ: کرکٹ آرکائیو، 4 اپریل 2011 |
انتقال
ترمیمڈک سیل کا انتقال 3 فروری 1987ء کو بیکلس، سوفولک میں 68 سال کی عمر میں ہوا۔
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "What's Changed"۔ Brentwood School۔ 2008-03-08 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا