4 اکتوبر
2 اکتوبر | 3 اکتوبر | 4 اکتوبر | 5 اکتوبر | 6 اکتوبر |
واقعات
ترمیم- 1910ء - اسپین میں جمہوریت قائم ہوئی اور شنہشاہ مینول دوم نے انگلستان میں پناہ لی۔[1]
- 1948ء - مولانا مودودی کو جماعت ِ اسلامی کی ایک ریلی کے دوران گرفتار کر لیا گیا۔[1]
- 1953ء - بائبل کا پہلا مکمل انگریزی ترجمہ سوئٹزر لینڈ میں شائع ہوا۔[1]
- 1957ء - روس میں پہلا مصنوعی سیٹلائٹ اُڑایا گیا۔[1]
ولادت
ترمیم- 1626ء – رچرڈ کرامویل، انگریز محقق و سیاست دان، (و۔ 1712ء)
- 1822ء – ردرفورڈ بی ہیز، امریکی جنرل وکیل اور سیاست دان، انیسویں صدر ریاستہائے متحدہ امریکا (و. 1893)
- 1916ء – وائٹلی گنزبرگ، روسی طبیعیات دان، نوبل انعام یافتہ (و۔ 2009ء)
- 1918ء – کنیچی فوکوئی، جاپانی کیمیا دان، نوبل انعام یافتہ (و۔ 1998ء)
- 1923ء – چارلٹن ہسٹن، امریکی اداکار ہدایت کار اور گن کے حقوق کا کارکن (و۔ 2008ء)
- 1928ء - سجاد باقر رضوی پاکستان سے تعلق رکھنے والے اردو کے ممتاز شاعر، محقق، مترجم، نقاد اور ماہرِ تعلیم تھے جو اپنی کتاب مغرب کے تنقیدی اصول کی وجہ سے مشہور و معروف ہیں۔
- 1938ء – کرٹ وتھرچ، سوئس کیمیا دان و حیاتیات دان، نوبل انعام یافتہ
- 1946ء – سوزن سیرینڈن، امریکی اداکارہ اور فعالیت پسند
- 1976ء – ایلیسیا سلورسٹون، امریکی اداکارہ و مصنفہ
- 1979ء – راچل لی کک، امریکی اداکارہ
- 1967ء – عامر حنیف، پاکستانی کرکٹ کھلاڑی
- 1971ء - سید ظہور احمد آغا ایک پاکستانی سیاست دان ہیں جو فی الحال 9 جولائی 2021ء سے بلوچستان کے 23ویں گورنر کے طور پر خدمات انجام دے رہے ہیں۔
- 1998ء - شاداب خان پاکستانی کرکٹ کھلاڑی ہے جو قومی ٹیم کے لیے کھیلتا ہے۔ وہ پنجاب، پاکستان کے شہر میانوالی میں پیدا ہوا۔
وفیات
ترمیم- 744ء – یزید ثالث بن ولید، اقومی خلیفہ (پ۔ 701ء)
- - 1968ء - مشہور شاعر استاد قمر جلالوی کراچی میں انتقال کر گئے۔ [1]
- 1669ء – ریمبراں، ڈچ مصور (پ۔ 1606ء)
- 1947ء – میکس پلانک، جرمن طبیعیات دان، نوبل انعام یافتہ (پ۔ 1858ء)
- 1992ء – ڈینی ہولمے، نیوزی لینڈ کا کار ریس ڈرائیور (پ۔ 1936ء)
- 1995ء - مسعود رانا, پاکستان گلوکار اردو پنجابی میں گیت گائے، ریل کے سفر کے دوران دل کا دورہ پڑنے سے خالقِ حقیقی سے جا ملے۔
- 2000ء – مائیکل سمتھ، انگریز کیمیا دان، نوبل انعام یافتہ (پ۔ 1932)
- 2003ء – اعظم طارق، سیاسی و مذہبی تنظیم سپاہ صحابہ کا رہنما(پ۔ 1962ء)
- 2012ء - رضیہ بٹ پاکستانی ناول نگار ، انھیں پاکستانی خواتین میں سب سے زیادہ پڑھی جانے والی ناول نگار ہونے کا درجہ حاصل ہے۔ ان کے ناول اور کہانیوں پر متعدد ٹی وی ڈرامے اور فلمیں بن چکی ہیں۔