رچرڈ ولیم رابرٹ شارٹ (پیدائش: 22 مارچ 1922ء) | (انتقال: 17 اگست 1994ء) نیوزی لینڈ کے کرکٹ امپائر تھے۔ وہ 1959ء اور 1973ء کے درمیان 9 ٹیسٹ میچوں میں کھڑے ہوئے۔ [2]

ڈک شارٹ
ذاتی معلومات
مکمل نامرچرڈ ولیم رابرٹ شارٹ
پیدائش12 مارچ 1922(1922-03-12)
انگلینڈ
وفات17 اگست 1994(1994-80-17) (عمر  72 سال)
آکلینڈ، نیوزی لینڈ[1]
امپائرنگ معلومات
ٹیسٹ امپائر9 (1959–1973)
ماخذ: ESPNcricinfo، 16 جولائی 2013

انتقال ترمیم

ان کا انتقال 17 اگست 1994ء کو آکلینڈ، نیوزی لینڈ میں 72 سال کی عمر میں ہوا۔

مزید دیکھیے ترمیم

حوالہ جات ترمیم

  1. "Dick Shortt"۔ نیوزی لینڈ کرکٹ۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 جولا‎ئی 2022 
  2. "Dick Shortt"۔ ESPNcricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 16 جولا‎ئی 2013