ڈک ورتھ-لیوس-اسٹرن طریقہ
ڈک ورتھ-لیوس-اسٹرن طریقہ (انگریزی: Duckworth–Lewis–Stern method) ایک ریاضی کا فارمولہ ہے جو ٹارگٹ سکور (جیتنے کے لیے درکار رنز کی تعداد) کا حساب کرنے کے لیے بنایا گیا ہے تاکہ محدود اوورز کے کرکٹ میچ میں دوسری بیٹنگ کرنے والی ٹیم موسم یا دیگر حالات سے متاثر ہونے پر میچ کا فیصلہ کیا جا سکے۔ اسے پہلے ڈک ورتھ-لیوس طریقہ کہا جاتا تھا۔ .[1]
مزید دیکھیے
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- ↑ "A Decade of Duckworth–Lewis"۔ BBC Sport۔ 1 January 2007۔ اخذ شدہ بتاریخ 21 مارچ 2009