رچرڈ الفریڈ ینگ (پیدائش:16 ستمبر 1885ء دھارواڑ، بھارت)|(وفات:یکم جولائی 1968ء ہیسٹنگز، سسیکس) ایک انگریز کرکٹ کھلاڑی تھا جس نے 1907ء اور 1908ء کے درمیان دو ٹیسٹ کھیلے۔ انھیں اپنی بلے بازی کے بل بوتے پر جو ہمفریز سے آگے وکٹ کیپر کے طور پر منتخب کیا گیا۔ ڈک ینگ نے دلچسپ انداز میں کرکٹ اور ایسوسی ایشن فٹ بال دونوں میں انگلینڈ کی نمائندگی کی۔اس کا بھائی جان ینگ تھا، جو سسیکس کے لیے اول۔درجہ کرکٹ کھیلتا تھا۔

ڈک ینگ
ذاتی معلومات
مکمل نامرچرڈ الفریڈ ینگ
پیدائش16 ستمبر 1885ء
دھارواڑ, سلطنت خداداد میسور,
برطانوی ہند کے صوبے اور علاقے
وفات1 جولائی 1968(1968-70-10) (عمر  82 سال)
ہیسٹینگز, سسیکس، انگلینڈ
بلے بازیدائیں ہاتھ کا بلے باز
گیند بازیلیگ بریک، گوگلی گیند باز
حیثیتوکٹ کیپر
تعلقاتجان ینگ (بھائی)
بین الاقوامی کرکٹ
قومی ٹیم
پہلا ٹیسٹ (کیپ 156)13 دسمبر 1907  بمقابلہ  آسٹریلیا
آخری ٹیسٹ21 فروری 1908  بمقابلہ  آسٹریلیا
ملکی کرکٹ
عرصہٹیمیں
1905–1908کیمبرج یونیورسٹی کرکٹ کلب
1905–1925سسیکس کاؤنٹی کرکٹ کلب
1907/08میریلیبون کرکٹ کلب
کیریئر اعداد و شمار
مقابلہ ٹیسٹ فرسٹ کلاس
میچ 2 139
رنز بنائے 27 6,653
بیٹنگ اوسط 6.75 28.80
100s/50s –/– 11/38
ٹاپ اسکور 13 220
گیندیں کرائیں 0 150
وکٹ 3
بولنگ اوسط 38.00
اننگز میں 5 وکٹ
میچ میں 10 وکٹ
بہترین بولنگ 2/32
کیچ/سٹمپ 6/– 115/29
ماخذ: ای ایس پی این کرک انفو، 22 جنوری 2022

انتقال

ترمیم

ان کا انتقال یکم جولائی 1968ء کو ہیسٹینگز، سسیکس، انگلینڈ میں 82 سال کی عمر میں ہوا۔

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم